پرویز خان (پی کے) کے ہاتھوں اور بدرالزماں صاحب کے اجازت سے طاہا پٹیل کو ,ان کی سماجی خدمات کے پیش نظراسنگھٹیٹ کامگار کانگریس سوشل میڈیا بھیونڈی شہرکا صدر کا عہدہ تفویض کیا گیااس موقع پر لیٹر دیتے ہوئے پرویز خان ( پی کے) طفیل فاروقی وکی کھربے ابراہیم مالباری اور عبد الجبار شیخ وغیرہ موجود تھے پرویز خان پی کے نے امید ظاھر کی کہ طہ بھای۔ اس عہدے کے ذریعے سماجی خدمات کا سلسلہ دراز کریں گے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں