۔۔۔ ملک کےمشہور شاعر جناب راحت اندوری کے وصال کے بعد جہاں پوری دنیا سوگواری کے ماحول میں ہے وہیں مالیگاؤں بھی راحت صاحب کے وصال پر سوگوار ہے اسی تعلق سے آج بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء فیمس میوزک کلب پر ایک تعزیتی نششت منعقد کی گئی ہے راحت صاحب کے سبھی چاہنے والوں سے شرکت کی پرخلوص اپیل ہے الملتمش۔ واحد انصاری
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق