۔سلام چاچاروڈپر۔شجر کاری مہم جاری ہے ۔. ‏

الحمد للہ ۔ سلام چاچا روڈ پر مزمل رحیمی کے یہاں متحدہ گٹھ بندھن کے ذمہ دار وجنتادل سیکولر کے جنرل سکریٹری محمد مستقیم ڈگنیٹی اور محلے کی بزرگ شخصیت محترم عبدا لستار رحیمی سر کے ہاتھوں  اشوکا ۔.  نیم ۔ ۔ بادام اور گل مہر کے درخت لگائے گئے ۔ ۔ 
اس مختصر تقریب میں ڈاکٹر ریحان ۔ ساجد بابو لعل ۔عبد الباری اسٹیٹ بروکر ۔ڈاکٹر زبیر اقراء ٹولس ۔ ساجد شبیر ٹیلر ۔۔مزمل رحیمی ۔ سہیل عبدالکریم ۔ لئیق ماسٹر ۔ اسامہ بابا سمیت محلے کے کافی لوگ حاضر رہتے ہوئے مستقیم ڈگنیٹی کے مشکور تھے کہ انہوں نے اپنے فنڈ سے پنجرہ دیا ۔ ساتھ ہی ماسٹر عبدالستار رحیمی سر اور ان کے فر زندا نکا بھی شکریہ ادا کیئے جنہوں نے درخت لگا یا ۔ 
درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ۔ 
ہر نفر لگا ئے اک شجر ۔ 
کہ تحت ہمیں بھی کوشش کرنی چاہئے ۔ کہ ہم اور درخت لگائیں ۔ ۔

ليست هناك تعليقات: