سلیم رضوی کی قیادت میں سپریا ‏سولے ‏سے ‏ملاقات

راشٹروادی کانگریس پارٹی کی ممبر آف پارلیمنٹ اور بیسٹ پارلیمنٹرین  کا خطاب پانے والی محترمہ سپرئیا تائی سلے صاحبہ سےبروز بدھ 26 اگست 2020 مالیگاوں شھر راشٹروادی کانگریس پارٹی اقلیتی سیل کے صدر سلیم رضوی صاحب کی قیادت میں ایک وفدنے ملاقات کی  شھر راشٹروادی کانگریس پارٹی کے موجودہ حالات کے پیش نظر اور شھری مسائل کےساتھ ساتھ مالیگاوں شھر کارپوریشن کے موجودہ حالات کے تعلق پر تبادلہ خیال کیا گیامحترمہ نے مالیگاؤں کے ڈاکٹرس کے ذریعہ کی گئ  co video 19 کرونا کے مریضوں کی خدمات کو خوب سراہا آور  اکتوبر میں مالیگاوں آنے کا پروگرام بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ۔یہ ملاقات واے بی چوھان پرتیشٹھان ممبئی میں ھوئ ھم نے جناب شرد پوار صاحب کے ساتھ ملاقات کی خواھش ظاھر کی تو پتہ چلا کہ آپ ابھی صاحب سے ملاقات نھیں کر پائیں گے ان کی جگہ پر آج تائی جی ھیں پوار صاحب آج نھیں ھیں ۔اس وفد میں سلیم رضوی صدر مالیگاوں شھر راشٹروادی کانگریس پارٹی اقلیتی سیل  کے ساتھ ڈاکٹر مجیب الرحمان صاحب ۔مصطفی پلمبرصدر سیوا دل  ۔ایڈوکیٹ توقیر رضوی صاحب وغیرہ موجود تھے ۔اس طرح کی اطلاع عمران حفیظ نائب صدر مالیگاوں شھر راشٹروادی کانگریس پارٹی اقلیتی نے دی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں: