آہ ‏فروغ ماستر ‏ ‏نہیں رہے ‏

اِنتقال پُر مَلال      

 بَـروز منگل، بتـاریـخ 2020-08-11

یہ خبر انتہائى رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ اسلام پورہ و نیا اسلام پورہ کی مشہور شخصیت *عبدالحمید لیڈر* کے لڑکے *نسیم الغنی، سلیم انجینئر،مظہر جلال برادران کے والد و سابق واٹر سپلائی انجینیئر اعجاز ظہیر* کے بابا *فروغ ماسٹر* اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ....! 
( اِنّالِلّهِ وَاِنّا اِلَیهِ رَاجِعُون )

اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے فضل وکرم سے اور *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم* کے صدقہ وطفیل میں مرحوم کی مغفرت فرمائیں، ان کے درجات کو بُلند فرمائیں، قبر کے سوال و جواب کو آسان فرمائیں، سَیّات کو حَسنات سے مُبَدّل فرمائیں، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائیں ....! 
*آمین ثم آمین یا رب العالمین* 

  دعا گو   محمد سلیم اپسرا ڈاکٹر فیروز انصاری شہباز جمیل جاوید دوست میگھ راج سوسائٹی گولڈن کلب محمد صالح فیضان میگھ راج نوجوان اسلامپورہ

کوئی تبصرے نہیں: