‎گیارویں جماعت میں داخلہ کے خواہشمند طلباء ،، طالبات و سرپرست متوجہ ہوں




 گیارویں جماعت میں داخلہ کے خواہشمند طلباء و طالبات کو یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ کارپوریٹر سعدیہ لئیق حاجی کی سرپرستی میں  گیارویں جماعت کیلئے داخلہ ایڈمیشن فارم بھرنے کا کام جاری ہے
فارم بھرنے کیلئے لگنے والے ضروری کاغذات
اسکول داخلہ LC
مارکس سیٹ
طالب علم کا آدھار کارڈ و پاسپورٹ سائز فوٹو
والد کا آدھار کارڈ و پاسپورٹ سائز فوٹو
راشن کارڈ کی زیراکس

 ان تمام ضروری کاغذات کے ساتھ خان سلیم سر پیلا پھیٹا والا سے ملاقات کریں
9975338232
پتہ
 مولانا عبدالحمید نعمانی گارڈن کارپوریٹر سعدیہ لئیق حاجی کی آفس رسولپورہ جونا مدرسہ ملت کے سامنے

ليست هناك تعليقات: