شہر میں کتوں کی بہتات ‎

شہر مالیگاؤں محلہ عائشہ نگر۔پریس ریلیز کتوں کے بڑے جھنڈ سے عوام پریشان کچھ دنوں پہلے ایک حادثہ نظر آیا جس سے آپ اس ویڈیو کے ذریعے دیکھ سکتے دو سال کے ماصوم بچے کو کتوں نے جھنڈ بنا کر گھیرلیا کچھ نوجوان نے بڑی مشکل سے بچے کی جان بچائی اس معاملے میں کارپوریٹ روکے لاپرواہی دیکھ کر یہ معاملہ نہ نو جوان عائشہ نگر شکار گروپ کے سامنے رکھا گیا جس میں محلے کےجمعہ داروں نے کہا کہ اس معاملے کو نظر انداز کیا گیا تو کسی معصوم کی جان بھی جا سکتی ہے  یہ سن کے عائشہ نگر اسٹار گروپ کے جمعداراس معاملے کو لے کے کارپوریشن کمشنر اور اسٹوڈنٹ چیئرمین ڈاکٹر خالد پرویز کے سامنے رکھا گیا جس میں کمشنر نے یقین دلایا کہ یہ معاملہ جلد سے جلد ہل ہوگا لیکن آج بھی ایسے معاملات نظر آ رہے جس میں کارپوریشن کوئی توجہ نہیں دے رہی لیکن اس معاملے کو لے کر مالیگاؤں میڈیا بہت کاپریٹ کر رہا ہے جس میں قاصف رسائٹ ٹوڈے شفیق روزنامہ ساجد دیوان اور مالیگاؤں چینل کے عبداللہ انصاری ری مالیگاؤں ٹائمز ز سچ بات منصور بھائی ہم محلہ عائشہ نگر اسٹار گروپ ان سب بھی میڈیا والو لو  کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ساتھ ھی viral vews چینل کبھی شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہمارے شہر کے تمام سوشل ورکروں سے اپیل کرتے کہ یہ معاملے میں ہمارا کو ریٹ کریں۔۔

ليست هناك تعليقات: