سواتی کامبلے نے بھیونڈی کمشنر سے کی نجی اسپتالوں کے خلاف کاروائی کی مانگ

 

... بھیونڈی میں کرونا مہاماری کے دوران نجی اسپتال بند ہونے سے بھیونڈی شہر میں موت کا گراف بڑھا ہے خاص کر بزرگ اور بچوں کی نجی اسپتال بند ہونے سے موت ہوئی نجی اسپتال والے بے پناہ چارج لیتے ہیں اور ایسے برے وقت میں جب اُن کی خاص ضرورت تھی تب یہ اسپتال والے گھروں میں بیٹھے رہے اور نجی اسپتال نہ ہونے سے موت کا گراف بڑھتا رہا لہذا بھیونڈی کمشنر ایسے نجی اسپتالوں پرفوری کاروائی کرکے ان کے خلاف کاروائی کریں ایسا مکتوب بھیونڈی تھانے NCP مہیلا سیل صدر سواتی ساٹھے نے انتظامیہ کو دیا بصورت دیگر سخت احتجاجی اقدامات کا انتباہ دیا

ليست هناك تعليقات: