مولانا خالد ‏پر بھاگ ‏تین ‏کے اقلیتی صدر نامزد کئے گئے

آج بروز اتوار وارڈ 4,12,13,14,15,16 اور پربھاگ نمبر3 کی مشورہ میٹنگ دوپہر 3 بجے ہوئی اس میٹنگ میں جابر خان صابر خان, اسلم بھائی جعفر نگر والے,مولانا خالد, نعیم حاجی, ابرار بھائی , جلیل میکو, محمد شعیب, اخلاق بھائی حاضر تھے. 
اس مشورہ میٹنگ میں تمام کاریہ کرتاوں کے مشورے سے مولانا خالدصاحب کومایناریٹی مورچہ کے ضلع ادھیکش اخلاق ناگا چیئرمن نے مالیگاوں پربھاگ نمبر 3 کا مایناریٹی ادھیکش بنا کر تمام وارڈ کے عوام اور بی جے پی کاریہ کرتا کے  تمام کام کاج کرنے کرنے کی ذمہ داری دی.

ليست هناك تعليقات: