اقصیٰ نوید احمد کی 75فیصد سے نمایاں کامیابی


چندن پوری روڈ کے مشہور خانوادے مختار لال بہادر کی ہوتی شبیر رحمت علی سیٹھ کی نواسی ہیرا پورا کے نوید احمد کی دختر اقصیٰ نوید احمد نے اس سال دسویں بورڈ امتحان میں ڈائمنڈ گرلس اسکول سےتعلیم حاصل کرتے ھوئے 75.فی صد نمبرات حاصل کر کے اپنے والدین اور اسکول کا نام روشن کیا نھایت کسمپرسی کی حالت میں بنا وسائل کے اس نمایاں کامیابی پر ہم ان کی والدہ جمیلہ نوید احمد سمیت دونوں خانوادے اور اسکول انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ھوے مزید کامیابی کے لیے دعا گو ھیں کہ اللہ ہر مقام پر یوں ہی کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین ثم آمین
دعا گو ڈاکٹر خالد پرویز۔ حاجی لئیق احمد  ارباز بھای۔ اھلیان ھیرا پورہ

ليست هناك تعليقات: