ایک دن میں ســـات ( 7 ) مساجد اہلسنت کا افتتاح

گنبد و مینار کے شہر مالیگاؤں کی سرزمین پر تاریخی کام



یومِ عاشورہ کے عظیم موقع پر سوادِ اعظم اہلسنّت و جماعت کی عالمگیر تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیر اہتمام 7 مسجدوں کا ایک ہی دن میں افـتــتــاح گنبد و مینار کے شہر مالیگاؤں کی سرزمین پر تاریخی کام ہوگا الگ الگ نمازوں سے ان مساجد اہلسنت کا افتتاح ہوگا۔1️⃣مسجد و مدرسہ اہلسنت والدین مصطفیٰ ﷺ (اسٹار ہوٹل کے سامنے ہائے وے)،2️⃣مسجد و مدرسہ اہلسنت سیّدنا امام حسن مجتبٰی رضی اللہ تعالیٰ عنہ(کھڑکی روڈ دیانہ)،3️⃣مسجد و مدرسہ اہلسنت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا(نیشنل پیٹرول پمپ کے پیچھے درے گاؤں)،4️⃣مسجد و مدرسہ اہلسنت حضور سرکارِ کلاں رحمتہ اللہ علیہ(ہیرا پورہ مالدہ شیوار)،5️⃣مسجد و مدرسہ اہلسنت حاجی عرفان اشرفی(گٹ نمبر68، مالدہ شیوار)،6️⃣مسجد و مدرسہ اہلسنت عائشہ قطب الدین(بلیو واٹر پارک کے پیچھے درے گاؤں)،7️⃣مسجد و مدرسہ اہلسنت آصف بسم اللہ(بنارسی چوک اخترآباد)☆بتاریخ:10/محرم الحرام 1440ھ بروز اتوار☆زیرِ سرپرستی:عطائے حضور مفتئ اعظم، حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری محمد شاکر علی نوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی(امیر سنی دعوت اسلامی ممبئی)☆بدست:آل رسول الحاج حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ(نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں)☆الداعی:عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں۔



ایک دن میں ســـات ( 7 ) مساجد اہلسنت کا افتتاح



ليست هناك تعليقات: