6 سائـزنگ مالکان کی جانب سے خانوادہ شیــخ رشید کو مبارکــ باد

 

گذشتہ سال پولیوشن کنٹرول بورڈ ۔کی 3 ستمبر 2019  مالیگاؤں کی 28 سائزنگوں کو کلوزر نوٹــس دے دی گئ تھی تب سے اب تک 28 سائزنگ مالکان بیحـــد پریشان تھے ایسے مشکل حالات میں شہر کے سابق MLA آصــف شیـخ رشید صاحب کے کارآمــد مشوروں و شیخ رشید صاحب اور طاہـــرہ میڈم کی بنکر دوستی و زبردست نمائندگی کی بدولت  6 سائزنگ مالکان کے مسائل حل ہوئے 10 اگـست کو MPCB بورڈ کی جانب سے ان سائزنگوں کو ہری جھنڈی دکھادی گئ اور انہیں Valid سرٹیفکٹ مل گیا لٰہذا اب 6 سائزنـگ بلا جھجھک چالو رہینگی ہم دعا گو ہیکہ بقیہ سائزنگ کے مسائل بھی جلد حل ہوجائے

جی آر صدیقی سائزنگ ورکس(انصاری حمّاد سیٹھ) 
ایکتا سائزنگ ورکس(شکیل نادرسیٹھ)
یونیورسل سائزنگ ورکس(نعیم الرّحمن سیٹھ)
بدرو ماسٹر سائزنگ (انس سیٹھ)
سنتوش سائزنگ ورکس (خالد عبدالمنّان )
ایس یو سائزنگ ورکس (شفیق عثمان

ليست هناك تعليقات: