.
ایک منفرد طریقہ تدریس کے ذریعے انگلش گرامر سے متعلق تمام بنیادی قواعد سکھائے جائیں گے.قابل اساتذہ کے زیر نگرانی چلنے والی یہ کلاس محض 15 دنوں پر محیط ہوگی. دسویں، بارہویں، گریجویشن، پوسٹ گریجویشن کے طلبہ داخلہ لے سکتے ہیں.عمر کی کوئی قید نہیں.طالبات کے لیے علیحدہ بیچ کا انتظام کیا گیا ہے.داخلے کی آخری تاریخ *25اگست* ہے.نشستیں محدود ہیں.
داخلے کے لیے آتے وقت ایک عدد پاسپورٹ سائز فوٹو اور آدھار کارڈکی ایک فوٹو کاپی ضرور لائیں.داخلہ فیس لاگو.
داخلے سے متعلق مزید معلومات کے لیے رابطہ
7020045359
*کال و ملاقات کا وقت : دوپہر 12 بجے سے شام پانچ بجے تک*
جمعہ بند.اتوارجاری!
*آفس کا پتہ* :
دی نالج انگلش اسکول، نیافاران ہاسپٹل کے سامنے، جے بی ٹائلس گلی ، کھٹک جماعت خانے کے بغل میں، مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں