جمعیتہ علماء مالیگاؤں مدنی روڈ کے زیرِ اہتمام احتجاجی دھرنا
داعئ اسلام حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب کی بے جا گرفتاری کے خلاف شہر جمعیتہ علماء مالیگاؤں مدنی روڈ کے زیرِ اہتمام 8/ اکتوبر 2021ء بروز جمعہ دوپہر 3 / بجے سے شام 5/بجے تک، شہیدوں کی یادگار، قدوائی روڈ ایک زبردست احتجاجی دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ بھرپور تعداد میں شرکت کریں.
صدر و ارکان جمعیتہ علماء مالیگاؤں مدنی روڈ نیاپورہ
تائید و حمایت جمعیت علمائے حلقہ نمبر حضرت مولانا شکیل احمد قاسمی صاحب۔ حافظ سعید احمد صاحب ۔محمد اسماعیل رحمانی صاحب۔فیضان احمد رجو۔اعجاز حنفی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں