پاور لوم کامگار بورڈ کو منظوری
منترالے میں ہوئی میٹنگ میں بنکر اور مزدور یونین کی مالیگاوں سے نمائندگی
پہچلے 25/30 سالوں سےمہاراشٹر کے سبھی پاورلوم ینترماگ کامگاریونین ال اندیاسیٹو کے نائب صدراور مہاراشٹر کے صدر ڈاکٹر ڈی ایل کراڈ صاحب اور نرسیاایڈم مہاراشٹر سیٹو یونین نائب صدراور سابق آمدار شولا پور اور مالیگاوں سیٹو یونین کے دیرینہ مطالبے کو منظور کرتے ہوئے
مہاراشٹر سرکار نے پاورلوم شائزنگ میں کامکرنے والے مزدوروں کو فائدہ ملے اس کے لے مہاراشٹر ینتر ماگ کامگار کلیان بورڈ بنانے کےلے بروز بدھ 18 اگست کو کامگار منتری حسن مشرف نے ایک مشورتی میٹنگ ممبئی منترالے میں بلوائی
جس میں مالیگاوں بھونڈی ایچل کرنجی شولاپور کی کامگاریونین اور سرمایہ دارکی یونین پاورلوم سیکٹر کے آمدار موجود تھے
مالیگاوں کے نمائندے مفتی اسمعایل صاحب اور بنکروں کی طرف سے یوسف الیاس سبیر ڈیک والا موجود تھے
مزدوروں کی نمائندگی کرنے کےلےحکومت کے لیٹر پر سیٹو مزدور یونین کے تکارام سونجے رمیس جگتاپ اظھر خان واجد شیخ نفس انصاری نے کی
سبھی یونین اور آمدار سے مشورہ کرنے کے بعد کامگار منتری حسن مشرف نے بتایا کے بورڈ کے ذریعے مزدوروں کو فائدہ ملے اسکے لے حکومت یارن پر ایک روپیہ سیل ٹیکس لگائے گی وہ پیسہ بورڈ میں جمع ہوگا انہی پیسوں کے ذریعہ مزدور بورڈ سے فائدہ اٹھا سکتا ہیں
اس میٹنگ میں تمام نمائندوں کو حکومت کے ذریعہ دعوت نامہ دیاگیا تھا
مینٹگ میں مالیگاوں کی لیبر افسر سوریہ ونسی میڈیم بھی موجود تھی
بورڈ کی اگلی میٹنگ فائنس منسٹر اجیدپوار صاحب کے ساتھ مشورہ کرنے کے بعد ہوگی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں