ووٹنگ ‏یادیں ‏میں نام ‏بڑھائیں ‏ ‏رضوان ‏سر ‏کی ‏آفس ‏میں ‏آج ‏سے ‏شروعات

َ
سابق کارپوریٹر پروفیسر رضوان خان سر کی زیر سرپرستی اور مشتاق بھاٸی راشن والے کی نگرانی میں

ووٹنگ یادی میں ووٹنگ نام بڑھانے, ووٹنگ ٹرانسفر کرنے, ووٹنگ یادی میں نام کی درستی کا کام عوام کی سہولت کیلئے جلد ہی شروع ہونے جارہا ہے
 بمقام 
رضوان سر کے گارڈن میں مسجد یا رسول اللہ کے سامنے

9 جولائی بروز جمعہ بعد نماز عصر سے شروعات ہوگی ۔  ان شاء اللہ

افــــــتتاح بـــــدسـت حــــــضرت مــــولانــــا
ســـید محمد امــــین الــــقادری صاحب قبلہ

_ملک کے موجودہ حالات اور فرقہ پرست طاقتوں کی ملک کے مسلمانوں کو لیکر NRC اور CAA جیسے ظالمانہ قانون کو مسلمانوں پر لگا کر مسلمانوں کو اپنے ہی ملک سے باہر کرنے کی سازش کی جارہی ہے اور ایسے ہی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سابق کارپوریٹر پروفیسر رضوان سر  کی جانب سے عوام کی سہولت کیلئے تاکہ ہمارے شہر اور ہمارے علاقوں کی عوام کو اپنی ووٹنگ یادی میں اپنے ناموں کو درست کرلے 18 برس کی عمر سے اوپر کے بچوں کا نام ووٹنگ یادی میں بڑھانے کا کام بھی کیا جائے گا اس کے علاوہ عوام کو ہر طریقے کی مدد کی جائے گی_ 

یاد رہے ۔  9. جولائی بروز جمعہ بعد نماز عصر سے مسجد یا رسول اللہ کے سامنے رضوان سر کے گارڈن میں ۔۔ 

شہید عبدلحمید روڈ المعروف کسمباروڑ

زیر سرپرستی سابق کارپوریٹر پروفیسر جناب رضوان خان سر صاحب

کوئی تبصرے نہیں: