دمعصوم شاہ کٹی میں نماز عیدالاضحی ٹھیک 7 بجے بھیکن شاہ پر آٹھ بجےہو گی

دمعصوم شاہ کٹی میں نماز عیدالاضحی ٹھیک 7 بجے  بھیکن شاہ پر آٹھ بجےہو گی ۔ 
21 جولائی 2021 بروز بدھ صبح ٹھیک 7 بجے درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی میں نماز عیدالاضحی ادا کی جائیکی۔ 
نماز سے قبل خطیب وامام حافظ و قاری محمد اسماعیل اشرفی صاحب نماز کی ترکیب پر بیان کریں گے۔ 
لہذا مصلیان ، ملت اسلامیہ سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ سے پہلے پہجنے کی کوشش کریں۔ 
فقط : -----------------
ٹرسٹیان درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤںدرگاہ حضرت بھیکن شاہ مسجد میں نماز عیدالاضحی ٹھیک 8 بجے ادا کی جاۓ گی
"""""""""""""""""""""""""""""""""""                  21 جولائی 2021 بروز بدھ صبح 8 بجے مسجد شہید اعظم درگاہ حضرت بھیکن شاہ گرنا موسم ندی میں نماز عیدالاضحی ادا کی جاۓ گی۔ 
نماز عیدالاضحی سے قبل پیر طریقت بدر شریعت صوفئ باصفا خطیب ملت حکیم الحاج صوفی انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا ایمان افروز خطاب ہو گا۔ 
لہذا ملت اسلامیہ وقت مقررہ سے پہلے پہنچنے کی کوشش کریں۔ 
فقط : ------------------
ٹرسٹیان درگاہ حضرت بھیکن شاہ گرنا موسم ندی مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں: