قداوئی روڈ ہاکر یونین کے صدر شیخ سلمان کی بر وقت نمائندگی کو سلام
جمعرات کو کمہار باڑہ میں ٹرانسفارمر سے سارٹ سرکٹ کی وجہ سے کافی تعداد میں کھمبے سے چنگاری نکل رہی تھی اور قدوائی روڑ کے علاقے میں بھی وولٹیج کم زیادہ ہونے کی وجہ سے کوئی بڑا نقصان نہ ہو اس سے پہلے ہی قدوائی روڑ ھاکر یونین چیئرمن شیخ سلمان بھائی نے بروقت پاور سپلائی کامگارو سے پورا کام کھڑے رہے کر کروایا-
محلہ کمہار باڑہ علاقے کی عوام تے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے مسئلہ کو حل کروایا-
اور ایک بار پھر ثابت کر دیا کے کارپوریٹر سے زیادہ آج بھی شوسل ورکر ہی عملی میدان میں ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں