*کل ہند مجلس اتحادالمسلمین رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کی شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے کامیاب نمائندگی پر دیو پور قبرستان کے ٹرسٹیان و نوجوانان دیو پور نے پرتپاک استقبال کیا

*کل ہند مجلس اتحادالمسلمین رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کی شہر کی تعمیر و ترقی کے لئے کامیاب نمائندگی پر دیو پور قبرستان کے ٹرسٹیان و نوجوانان دیو پور نے  پرتپاک استقبال کیا 
دھولیہ 18 مارچ 2021
کل ہند مجلس اتحادالمسلمین رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ کے تعمیر و ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایک سال کے مختصر سے عرصہ میں شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا جال سا بچھتا ہوا نظر آ رہا ہے ۔ اور اسی کے  ساتھ دیو پور قبرستان کی حفاظتی دیوار کیلئے  رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ نے 25 لاکھ کا فنڈ منظور کروایا اس موقع پر نوجوانان دیوپور نے آمدار آفس پہنچ کر رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کا استقبال کیا اور آمدار صاحب کے بے شمار تاریخی کاموں کی سراہنا کرتے ہوئے آمدار صاحب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا 
 
 *دیوپور بڑا قبرستان کی حفاظتی دیوار کی تعمیر کے لئے 25 لاکھ کا فنڈ منظور*
    اس موقع پر موجود
نگر سیوک ناصر پٹھان
حسنالدین حاجی
ماجد انصاری
عابد حاجی
امتیاز پٹھان
توصیف کھاٹک
رفیق حاجی
جمیل ٹھیکیدار
عمران کھاٹک
صمد پٹھا
آصف بھائی
وغیرہ موجود تھے ۔۔

کوئی تبصرے نہیں: