مالیگاؤں انڈین گروپ پر مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کے خلاف کانگریس کے عامر ملک کی جانب سے گالی گلوچ جیسے نازیبا جملوں کا استمعال مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کے چاہنے والوں میں بے چینی , آخر کار مالیگاؤں انڈین واٹس ایپ گروپ ایڈمن اشتیاق قریشی کی جانب سے کانگریس کے عامر ملک کے خلاف آزاد نگر پولیس اسٹیشن میں قلم 507 , 501 کے تحت F I R داخل
عامر ملک گرفتار
MALEGAON INDIANS GROUP

جب سے رونق آباد کے جلسے میں آصف شیخ کی جانب سے مار دھاڑ کرنے کی ترغیب دی گئی تب سے سوشل میڈیا پر کانگریسیوں کی جانب سے طوفان بدتمیزی جاری ہے
_*لیکن آج عامر ملک کے خلاف ایف آئی آر داخل ہونے کے بعد مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب نے صاف طور پر کہا کہ ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں لیکن اگر سوشل میڈیا پر کوئی کسی بھی قسم کی شرانگیزی اور ذاتیات والی پوسٹ لکھنے والوں کو قطعی بخشا نہیں جائے گا*_
جب سے رونق آباد کے جلسے میں آصف شیخ کی جانب سے مار دھاڑ کرنے کی ترغیب دی گئی تب سے سوشل میڈیا پر کانگریسیوں کی جانب سے طوفان بدتمیزی جاری ہے
لیکن آج عامر ملک کے خلاف ایف آئی آر داخل ہونے کے بعد مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب نے صاف طور پر کہا کہ ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں لیکن اگر سوشل میڈیا پر کوئی کسی بھی قسم کی شرانگیزی اور ذاتیات والی پوسٹ لکھنے والوں کو قطعی بخشا نہیں جائے گا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں