عبداللہ نگراجتماع نگرکے علمائے کرام کوصحت وصفائی پرمدعوکیاجائیگا

عبداللہ نگراجتماع نگرکے علمائے کرام کوصحت وصفائی پرمدعوکیاجائیگا

مالیگاؤں(پریس ریلیز) وارڈنمبر14عبداللہ نگراجتماع نگرمیں بہت سارے مقامات پرکچروں کاانبارلگاہواھے صفائی ہونے کے بعدگھروں سے نکلاہواکچراگھان بجائے گھنٹہ گاڑی میں ڈالنے کے دوبارہ پھرگٹروں میں کچراڈال دیاجاتاھے جس سے پانی نکلنا مشکل ہوجاتاھے پھرصفائی نہیں ہونے کی وجہ سے گندگی میں اضافہ ہوجاتاھے صفائی کامگارجب کچرانکالنے آتاھے تواس کچرے میں بدبوپیداہوتی ھے جس سے بیماری پھیلنے کااندیشہ ھے جس کے ازالے کے لئے وارڈنمبر14کے شوسل ورکراحمدبن عبدالعزیز نے اس اھم موضوع پرایک پروگرام لینے کاعھدکیاھے اس میں تمام ہی علمائے کرام کومدعوکیاجائیگاشوسل ورکرموصوف نے اپنے بیان میں کھاکہ وہ اس اھم پروگرام میں کارپوریٹرامانت اللہ پیرمحمدصفائی انسپکٹرکلیم احمدسنیل مقادم سپروائزرجمیل احمدصاحبان کوبھی مدعوکرینگے تاکہ تمام علاقوں پرخصوصی توجہ رھے اورصفائی نظام پربھی توجہ مرکوزرھے اوراس پرقابوپایاجاسکے
اس طرح کی تحریری اطلاع عبدالعزیزمستری روڈشوسل کمیٹی سے موصول ہوئی

کوئی تبصرے نہیں: