‎ ‎ ‎نصر میڈیکل میں رعایتی قیمتوں پر دواؤں کا بھرپور اسٹاک

نصر میڈیکل میں رعایتی قیمتوں پر دواؤں کا بھرپور اسٹاک..
شہر مالیگاوں میں وبائی امراض نے ایک مرتبہ پھر زور پکڑا ہے. علاج کیلئے درکار مختلف دوائیں، انجکشن، سلائن وغیرہ کا خرچ کرنا غریبوں کے ساتھ ساتھ متوسط طبقہ کیلئے بھی مشکل ہو رہا ہے. 
ایسے حالات میں نصر فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری نصرمیڈیکل (جن اوشدھی میڈیکل اسٹور) ،جونا فاران ہاسپٹل کے سامنے،سوہا مارکیٹ، مرزا غالب روڈ  پر ایسی تمام دواؤں، انجیکشن اور سلائن و انجیکشن (آئی وی سیٹ) وغیرہ کا بھرپور اسٹاک رعایتی قیمتوں پر ہر خاص و عام کیلئے موجود ہے.
عوام الناس اپنے ڈاکٹرس کے ذریعے تجویز کردہ دوائیں، *انتہائی مناسب داموں میں* نصر میڈیکل سے خریدیں.
 اس ضمن میں ڈاکٹر حضرات سے بھی گذارش ہے کہ وہ تعاون کریں. 
صدرو اراکین
نصر فاؤنڈیشن
مالیگاوں

کوئی تبصرے نہیں: