ادارہ القاسم کی طرف سے سیف الاسلام ناظم اختر کا استقبال وستائش

ادارہ القاسم کی طرف سے سیف الاسلام ناظم اختر کا استقبال وستائش
عزیز کلواسٹیڈیم علاقے کی مشہور شخصیت ناظم بھائی کےہو نہار فرزند سیف الاسلام نےکمپیوٹر آن لائن ایگزام اور والی بال مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے اپنے والدین اور محلے کا نام روشن کیا اس بات سے متاثر ہوکر ادارہ القاسم کےذمہ داران اور اراکین نےمولانا  حنیف ملی نگر میں واقع ناظم بھائی کے مکان پر پہنچ کرمحلےکے ہونہار طالب علم سیف الاسلام ناظم اختر کا شال وگلدستہ دے کر استقبال کیا اور دعاؤں سے نوازا  اس موقع پر شہر کے مشہور سماجی خدمت گار مسیح بھائی بیسٹ نے افراد خانہ کو مبارکباد دی میڈیا نمائندے اور سرکردہ افراد شریک تھے

کوئی تبصرے نہیں: