ہاؤس لیڈر جناب اسلم انصاری صاحب کا شکریہ
ڈائمنڈ اسکول بجرنگ واڑی مالیگاؤں... اس جگہ گرووار وارڈ کی تمام لیڈیز جو پیٹ سے ہوتی ہے انکا ہر منگل کو ڈائمنڈ اسکول میں چیکپ کیا جاتا ہے... جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پریگنینٹ عورتیں جن کی طبیعت ناساز ہوتی ہے اور خاص طور پر مسلم خواتین جو یہاں آتی ہے اور اپنا چیکپ کرواتی.... آج منگل میرے پہنچنے پر دیکھا گیا کہ یہاں ڈائمنڈ اسکول میں ایک جینٹس ڈاکٹر ہے..... کچھ خواتین اور انکے گھر کے افراد نے مجھ سے اس بات کی شکایت کی کہ یہاں لیڈیز ڈاکٹر ہونا چاہیے.... میں نے انکی بات کو سننے کے بعد ہاؤس لیڈر اسلم انصاری صاحب کو شکایت درج کرائی اور انہوں نے بر وقت نمائندگی ادا کی..... میں انکا ان خواتین کی جانب سے اور ذاتی طور سے شکریہ ادا کرتا ہوں....
✍🏻 (عادل پٹھان)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں