عرس مبارک حضرت سیـد شــاداد چشـتی نظامـی رحمتہ اللہ علیہ
حسب روایت پاٹنہ شریف کے عظیم بزرگ خلیفہ حضرت نظـام الـدین اولیـاء *حضرت سیــد شـاداد* چشتی نظامی (پالکی والے) رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک 9 مارچ 24 رجب المرجب بروز منگل بعد نماز عشاء فوراً آستانہ عالیہ پاٹنہ شریف میں اپنی سابقہ روایات کے مطابق منایا جائے گا
جـس میـں
شــہزادہ غـوث اعظـم نبیـرۂ شہنشـاہِ کوکن فاتح خاندیـش اشـرف السـادات گل گلـزار قـادریـت خلیـفہ حضـور تاج الشـریعہ و امیـن شـریعت حضـور مخـدومِ مِلت ابوالحسنیـن آل رسـول *سیــد عبـدالقـادر جیــلانی میـاں* صاحـب قبـلہ مدظلـہ النـورانی ( المعروف ســرکار جیــلانی میاں) کی خصوصی شـرکت ہوگـی
زیرِ صدارت
قاضـی اہلسُنّت حضرت مفتی واجـد علـی یارعلوی صاحب قبلہ
رونـق محفـل
حضرت علامہ مفتی نعیم رضا مصباحی صاحب قبلہ
حضرت علامہ مفتی مدثر حسین ازہری صاحب قبلہ
حضرت علامہ مفتی نورالحسن مصباحی صاحب قبلہ
حضرت علامہ احمد رضا ازہری صاحب قبلہ
حضرت مولانا عبید اللہ مصباحی صاحب قبلہ
زیرِ نظامت
حضرت حافظ جاوید رضوی صاحب
زیـرِ نگــرانی
مخیر قوم ملت الحاج یوسـف الیـاس صاحب
(صدر جامعہ حنفیہ سنیہ و سنی کونسل مالیگاؤں)
عاشقانِ اولیاء سے گزارش ہے کہ وقت کا خیال رکھتے ہوئے باوضو شرکت کریں اور فیضان حضرت سید شاداد چشتی نظامی علیہ الرحمہ سے مالا مال ہوں
گزارش کردہ
خادم درگاہ شیخ عین الدین رضوی ، غلامانِ عسجد رضا فاؤنڈیشن ، سنی کونسل ، غریب نواز اکیڈمی ، نوری مِشن ، مفتی اعظم گروپ، سنی رضوی مشن، علامہ اختر رضا فاؤنڈیشن ،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں