سماج وادی پارٹی کی جانب سے ضروری میٹنگ


سماج وادی پارٹی کی جانب سے ضروری میٹنگ
 سماج وادی پارٹی شہری صدر شریف حسین منصوری کی صدارت میں شہر کے تمام پارٹی عہدے پر کام کرنے والے ذمہ داروں کو بلا کر شہری کام کی صورت حال معلوم کی گئی اور سوال کیا گیا کہ آپ کس طریقے پر کام کر رہے ہیں اور کتنے لوگوں کو پارٹی سے منسلک کرنے میں کامیابی حاصل کی اور آگے کا کیا لائحہ عمل اختیار کیا گیا ہے ان تمام معلومات کو لیکر شریف حسین منصوری نے پارٹی کو آگے بڑھانے  کیلئے ورکرو کو کیسے جوڑا جائے اس بات پر مدلل بات بات چیت ہوئی.... اور آخر میں شریف حسین منصوری نے کہا کہ اس میٹنگ کی روداد پارٹی اعلیٰ کمان تک پہنچائی جائے گی

کوئی تبصرے نہیں: