مالیگاؤں کے مشہور خانوادے عبدالرشید بھائی گیریج والےفیملی میں رسم مناکحت تزک احتشام کی منصوبہ بندی کے باوجود کووڈ19 کے پیش نظر احتیاطی حدود میں بخیروعافیت انجام پزیر ہوئی ہم جملہ اقارب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے منکوحین کی خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے رب کریم کے حضور دعا گو ہیں
بوسیلہء سر چشمہ ء جودوسخا
شافع روز جزا حضرت محمد مصطفی ﷺ
تہنیت گزاران۔۔۔۔ مالیگاؤں الکٹرانک میڈیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں