جمال ناصر کی جدوجہد سے حسن پورہ ڈی پی میں نیا کیبل و فیوز باکس لگایا گیا
گذشتہ کئی سالوں سے حسن پورہ جمیل احمد جمبے سیٹھ کے کارخانے کے پاس کی ڈی پی کا فیوز خراب ہونے کی وجہ سے بار بار ایک فیش کم ہوجاتا تھا جس کی اطلاع جمبے سے سیٹھ نے سوشل ورکر جمال ناصر سے کو دی جس پر فوری طور پر جمال ناصر نے پرائیوٹ بجلی کمپنی مالیگاؤں کے انچارج ساحل سر سے رابطہ کر کہ کہا جلد از جلد حسن پورہ ڈی پی نمبر 512 کے فیوز پیٹی اور کیبل وائر کو بدلی کیا جائے جس پر فوری طور پر عمل کرتے ہوئے ساحل سر نے پاؤر کمپنی کے ملازمین کو بھیج کر نئی فیوز پیٹی و کیبل وائر بدلی کیا گیا علاقے میں پیش ارہے بجلی مسائل پر بروقت توجہ دیکر حل کروانے پر جمیل احمد جمبے سیٹھ و دیگر کارخانہ داروں نے سوشل ورکر جمال ناصر کا شکریہ ادا کیا....
اس موقع پر جمال ناصر کہ علاوہ جمیل احمد جمبے سیٹھ.. نیاز بھائی... زید بھائی.. مبشر بھائی.. و دیگر احباب موجود تھے...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں