اسٹوڈنٹس و یوتھ فیڈریشن کی کارنر میٹنگ

اسٹوڈنٹس و یوتھ فیڈریشن کی کارنر میٹنگ
کسان اندولن کو  72 دن ہوگۓ ہیں۔ لیکن سرکار کسانوں کو راحت دینے کی بجائے۔ ان کے ساتھ غلاموں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ اخبارات اور یوٹیوب وغیرہ کے ذریعے ہمیں اس کی خبریں مل رہی ہیں۔ ان مظلوم کسانوں کو ہر طرح سے پریشان کیاجارہا ہے۔ ایسے وقت میں ہم کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ "کسان اندولن اور ہماری ذمہّ داری" اس عنوان پر آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور آل انڈیا یوتھ فیڈریشن نے پورے مہاراشٹر میں دورہ کرنے اور کارنر میٹنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور آل انڈیا یوتھ فیڈریشن کے صوبائی ذمہّ داران 5 فروری بروز جمعہ کو مالیگاؤں شہر آرہے ہیں۔
جمعہ کے دن ہی کارنر میٹنگ لی جائے گی۔ پولس پرمیشن ملنے کے بعد تفصیل روانہ کی جائے گی۔
فیضان انصاری
جواںٔنٹ سیکریٹری ناشک ضلع
آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن (AISF)

کوئی تبصرے نہیں: