مزدور کی مشترکہ یونینوں کی جانب سے جعمہ کو مورچہ کاجو اعلان کیا گیا تھا اس کو ملتوی کیاجارہا ہے
ریاست مہاراشٹر میں کرونا وائرس کے دوبارہ بڑھنے کی وجہ سے وزیراعلیٰ مہاراشٹر اور ضلع کلکٹر نے ریاست میں عوامی جلسہ جلوس مورچہ یا دھرنا اندولن پر پابندی لگا دی ہے اس وجہ سے مزدوروں کا احتجاجی مورچہ جو کہ 19 فروری بروز جامعتہ صالحات سے کلکٹر افس جانے والا تھا ملتوی کردیاگیا ہے یاد رہے یہ مورچہ بار بار کارخانہ بند کر دینے اور مزدور وں سے ان کا حق چھیننے کے خلاف تھا
مگر مہاراشٹر میں کرونا کی واپسی کی وجہ سے کلکٹر نے مورچہ کی اجازت نہیں دی
مگر کل بروز جمعہ اڈیسنل کلکٹر سے ملکر یونین اپنا احتجاج درج کریگی
انشاءاللّٰه اپ لوگوں کی دعا اور بھروسہ کے ساتھ یہ لڑائی جاری رہگی
مشترکہ یونینوں
اظہر بھائی مزدور لیڈر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں