شہر کی ‏قدیم منوسیٹھ مسجد ‏چونا ‏بھٹی ‏تعمیر و توسیع میں تعاون کی اپیل

منو مسجد تعمیر جدید 
منو مسجد صراط چوک چونابھٹی کی تعمیر جدید کا سلیب بروز جمعہ بتاریخ 12 فروری 2021 کو بھرا جایئگا.. 
سلیب میں لگنے والے لوازمات... 
کھڑی ١٠ براس.... 20000( بیس ہزار)
ریتی ٣ ڈمپر.... 90000(نوے ہزار)
اسٹیل...100000( ایک لاکھ)
سیمنٹ.... 80000( اسی ہزار)
مزدوری... 130000(ایک لاکھ تیس ہزار )
اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے اور بہترین ملنے والے ثوابِ دارین کے حصہ دار بنیں..
نوٹ.. جو صاحب خیر لگنے والے لوازمات دینا چاہے وہ نیچے دئیے گئے گئے نمبرات پر فون کر کے اپنا دست تعاون کرسکتے ہیں..
اخلاق بہادر... 9405214480/9028143246
 حاجی خورشید احمد
9762464073

کوئی تبصرے نہیں: