اعجاز بیگ کے فنڈ سے تعمیراتی کاموں کا افتتاح مستقیم ڈگنیٹی کے ہاتھوں
مہاگٹھ بندھن اگھاڑی کے ذمہ دار و وارڈ نمبر 16 کے فعال کارپوریٹر اعجاز بیگ عزیز بیگ صاحب کے کارپوریٹر فنڈ سے سویس ہاںٔی اسکول میں باسکٹ بال گراؤنڈ اور وال کمپاؤنڈ کی اونچائی بڑھانے کے
ساتھ ساتھ دیگر تعمیراتی کاموں کا افتتاح مہا گٹھ بندھن اگھاڑی کے رابطہ کار و جنتادل سیکولر جنرل سیکریٹری کارپوریٹر مستقیم ڈِگنیٹی صاحب اور چیئرمین سوئیس ہائی اسکول عبدالرحیم سیٹھ کے ہاتھوں ہوا. افتتاح پروگرام کے بعد اسکول انتظامیہ کی جانب سے کارپوریٹر اعجاز بیگ صاحب و مستقیم ڈگنیٹی صاحب کا شکریہ ادا و استقبال کیا گیا. اس موقع پر مستقیم ڈِگنیٹی صاحب اور کارپوریٹر اعجاز بیگ صاحب کے علاوہ چیرمین سوںٔیس ہاںٔی اسکول عبدالرحیم سیٹھ صاحب، ہیڈ ماسٹر رفیق سر صاحب، عبدالعزیز سر، ساقم سر، اشفاق ایوبی سر، جاوید سر، شفیق الرحمن سر، دلدار سر، مدثر سر، ودیگر احباب و اسٹاف ٹیچرز وزمہ داران موجود تھے.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں