کشتی اکھاڑے کا دور ختم ھو رہا ھے نوجوان نسل بری عادت میں صحت برباد کررہی ھے ایسے میں کچھ لوگ آج بھی فن پہلوانی سے جڑے ھوئے ھیں۔ اور اپنی نسلوں کو مضبوط بنارہے ہیں،۔ منگل کی چام حاجی حلیم استاد اکھاڑے میں چمپین شپ دنگل کا انعقاد ھوا جسمیں بڑی جوڑ سیف پنجابی نے دھولیہ کے میور لوکڑے شکشت دے کر چمپین شپ اپنے نام کی وہیں ارباز باغات نے دھولیہ کے امیر بیگ کو چت کیا تبسم پنجابی نے دھولیہ کے ساحل گھوڑکے کو پچھاڑا۔ شہباز جمیل زر والا نے صدارت کی اور انعامات کے وسائل پیدا کیا زینو پٹھان احمد پٹھان حاجی شبیر۔ ریحان چمڑے والے۔ حاجی غلام رسول سریش گائیکواڑ تانا جی , مبین رکشا والےپاٹیل۔ شرد پاٹیل شبیر پنجابی سلیم اپسرا دھیرج جیدھے وغیرہ شریک رہے
بڑی تعداد میں کشتی کے شائقین موجود تھے۔ پروگرام کے کنوینر طارق پنجابی تھے سرپرستوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اکھاڑے میں بھیجیں تاکہ معاشرے میں صحت و تندرستی قائم رہے طارق پنجابی نے بتایا کہ جلد ہی بڑے پیمانے پر دنگل کا اہتمام کیا جائے گا۔ کارپوریشن اور سیاست دانوں کو تنزلی کا شکار اکھاڑوں کے ارتقاء کو لیکر کار آمد کوشش کی ضرورت ھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں