کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن کی رعایتی اسکیم: مطبوعہ نوری مشن

کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن کی رعایتی اسکیم: مطبوعہ نوری مشن
مالیگاؤں: نوری مشن سے اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کی تعمیر کے آغاز پر مشہورِ جہاں مقبولِ عام ترجمۂ قرآن کنزالایمان (از اعلیٰ حضرت) مع تفسیر خزائن العرفان (از صدرالافاضل) کی عمدہ طرز پر اشاعت ہوئی۔ جس کا عمومی ہدیہ -/450 ہے۔ نوری مشن کی جانب سے قرآن پاک کا یہ نسخہ رعایتی ہدیہ -/250 میں دیا جا رہا ہے- کنزالایمان کو حاصل کرنے کے لیے مدینہ کتاب گھر، متصل مدینہ مسجد مالیگاؤں رابطہ کریں۔ وقت سہ پہر 4 تا شب10۔ مزید معلومات کے لیے نوری مشن کے ذمہ داران غلام مصطفیٰ رضوی (9325028586)، فرید رضوی (9273574090)، معین پٹھان (7588815888)، شیخ آصف رضوی(9595899556) سے رابطہ کریں۔ واضح رہے کہ یہ اسکیم محدود مدت کے لیے ہے اور صرف دَستی طور پر ہی کنزالایمان مہیا ہے۔ ایسی اطلاع نوری مشن مالیگاؤں نے جاری کی۔
***

کوئی تبصرے نہیں: