بیاد گار شہیدان آزادی مالیگاؤں بنام ۔۔ اشوک استھمب پر عوامی پرچم کشائی ۔

شہیدوں کی یادگار کے پاس نئی تعمیر شدہ بیاد گار شہیدان آزادی مالیگاؤں بنام  ۔۔ اشوک استھمب پر عوامی پرچم کشائی ۔
  جنتادل سیکولر سیکریٹری مستقیم ڈگنیٹی کے ہاتھوں  شہر کے سب سے بلند ستون پر پرچم کشائی ہوئی ۔
۔ 
_پرجوش نوجوانوں اور بزرگوں کی خوشیاں قابل دید ۔._  
آج شہیدوں کی یادگار قدوائی روڈ پر نو تعمیر شدہ عمارت جو 23 . 1922 ۔ کے شہیدوں کے نام سے منسوب جس پر اشوک استھنبھ ایستادہ کیا گیا ہے  اس پر شہر کے سب سے اونچے ستون پر پہلی عوامی پرچم کشائی اسلامپورہ کے کارپوریٹر و سکریٹری جنتادل سیکولر محمد مستقیم ڈگنیٹی کے ہاتھوں سے عمل میں آئی ۔ عوامی جم غفیر نے ترنگے کو سلامی دیتے ہوئے بلند آواز سے راشٹر گیت پڑھا ۔ 
یاد رہے حکومت کی گائیڈ لائین کے مطابق کم تعداد اور شوشل ڈسٹنس کے پرچم کشائی کی اجازت اس کے باوجود عوام کا اژدہام امڈا چلا آرہا تھا ۔ جس کی وجہ سے پولس کو کچھ وقت کے لئے قدوائی روڈ بند کرنا بڑی ۔ 
عوام اور نوجوانوں کی خوشیاں قابل دید تھیں ۔ پہلی مرتبہ عوامی پرچم کشائی پر بڑی تعداد میں لوگ _مستقیم ڈگنیٹی اور ذمہ داران کو مبارکبادی پیش کررہے تھے ۔_ 
مختلف پرگرام میں شرکت کرتے ہوئے شہری ایم ایل اے *مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی بھی شرکت کرنے پہنچے ۔
 اس پہلی عوامی پرچم کشائی میں باقی راشن والے ۔منصور احمد شبیر احمد کارپوریٹرس کے علاوہ ۔ اطہر حسین اشرفی ۔عارف حسین پاپا صدر یوا جنتادل ۔سہیل عبدالکریم ۔ شاکر شیخ سر ۔ سلیم گڑ بڑ ۔ ۔شیخ انیس مستری ۔ اسحٰق ابراہیم ۔ شاہد فائن ۔ ثاقب انجم ، عبدالر حمٰن انصاری مالدہ ۔ ابو اللیث انصاری ۔ شکیل بازیگر ۔ مولانا صغیر سمشی صاحب ۔  فیصل سیٹھ  مزمل ڈگنیٹی افتخار راشن ۔ آفتاب عالم ۔ شفیق وائر مین  ۔  صدالدین مقادم ۔ ہارون ماسٹر صاحب ۔ تنویر اشرف ۔۔ عبدالماجد منصور * سمیت ہزاروں نوجوانوں نے پرجوش انداز میں شرکت کی ۔ 
عوام سے گزارش ہیکہ بدعنوانی سے پاک اس عمارت کو ضرور دیکھیں ۔ 
ترجمان جنتادل سیکولر شہر مالیگاؤں 
سہیل عبدالکریم سابق کونسلر

کوئی تبصرے نہیں: