ککرالہ کا سالانہ عرس

مالیگاؤں سے قریب ککرالہ دیہات میں واقع مشہور خانقاہ میں ہر سال مرحوم بابا میاں سالانہ تقریب منعقد کیا کرتے تھے۔ اس سال صوفی بابا میاں کا پہلا سالانہ عرس تیرہ جنوری بروز بدھ کو منعقد کیا گیا ہے شام میں مغرب بعد نیاز اور فوراً بعد محفل سماع کا انعقاد کیا گیا ہے ہر سال شہر سے بڑی تعداد میں عاشقان اولیاء شرکت کرتے ہیں عرس میں شرکت کی گزارش صوفی عادل میاں چشتی نے کی ہے اس طرح کی پریس نوٹ واحد بھائی اور چھوٹو بھائی نے ارسال کی

کوئی تبصرے نہیں: