جمعہ کو حبیب لانس میں بنکروں کی اہم ‏میٹنگ

*06-01-2021*
*آج رات 10 بجے فلاح امت ٹرسٹ نزد بقرعیدی حاجی مسجد کے پاس شہر مالیگاؤں کے سرکردہ بنکروں اور تمام پاور لوم تنظیموں کے ذمہ داران کی ایک پرہجوم مشاورتی میٹنگ ہوئی*
*جس میں یہ طے پایا گیا کہ اس بحرانی حالات میں بروقت ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے*
*میٹنگ میں یہ تمام حالات پر چرچہ کرنے کے بعد یہ طے کیا گیا کہ بروز جمعہ 8 جنوری 2021 کو رات 9 بجے حبیب لانس 80 فٹی روڈ پر پورے شہر کے بنکروں کی میٹنگ طلب کر کے اتفاق رائے سے فیصلہ لیا جائےگا

کوئی تبصرے نہیں: