* ۔
دھولیہ
آج مورخہ ۳۱ دسمبر بروز جمعرات شہر عزیز کے رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ کی ہداہت پر شہر کے مختلف علاقوں میں اوپن اسپیس پر وال کمپاؤنڈ ، اوپن جِم اور پلے گراؤنڈ کی تعمیر کے لئے اسپورٹس محکمہ کے افسران نے سروے کیا جن میں
*۱)* فردوس نگر میں سوئس اردو ہائی اسکول کا گراؤنڈ
*2)* حافظ صدیق نگر کا اوپن اسپیس
*3)* امبیکا نگر کا اوپن اسپیس
*4 )* اوشکار کالونی کا اوپن اسپیس
*5 )* ملت نگر میں ڈرائیور سوسائٹی نامی مقام پر اوپن اسپیس
ان جگہوں پر آج اسپورٹس محکمہ کے سرکاری افسران کی جانب سے سورے کیا گیا جہاں عنقریب اوپن جِم ، وال کمپاؤنڈ اور پلے گراؤنڈ کے تعمیری کام کی شروع کی جائے گی جس سے ان اوپن اسپیس سے متصل علاقوں کے بچوں اور نوجوانوں کو کھیل کود اور جسمانی ورجِش کے لئے دور دراز کے علاقے میں جانے سے نجات ملے گی اور جن علاقوں کی گلی کوچوں میں شادی کا شامیانہ لگانے کے جگہ کا مسئلہ درپیش آتا ہے ان علاقوں کے لوگوں کے لئے وال کمپاؤنڈ والے ان اوپن اسپیس پر شادی کا پروگرام منعقد کرنے میں آسانی ہوگی ۔اوپن اسپیس پر وال کمپاؤنڈ کی تعمیر سے شہر کی عوام کو عوامی استعمال میں آسانی ہوگی اور اوپن اسپیس پر اتنی کرمن ہونے جیسے مسائل سے نجات ملے گی ۔۔
آج شہر مختلف علاقوں میں اوپن اسپیس کے دورے وقت یوسف پنجاری ، حمید انا ، دھولیہ مجلس اتحادالمسلمین کے شہر یوتھ نائب صدر سعود عالم ، شاہد سر اور چراغ خاطب موجود تھے ۔۔
*HALEEM SHAMSUDDIN*
aimim dhule district President (social media)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں