آدھاروقت کے ایک اہم ضرورت ہے، آج ہر کوئی آدھارکو لے کر پریشان ہے اور تمام سیاسی پارٹیاں صرف اور صرف روڈ اور گٹر کو لے کر اپنے مفاد کے لئے آپس میں لڑھ رہی ہیں، لوگوں کی پریشانی کو سمجھنے کا کسی کے پاس ٹائم نہیں ہے.
آدھار سینٹر پر اگر آپ جاؤ تو یہ لگتا ہے نجانے کونسا بڑا کام کرنا ہے، پہلے تو وہ آپ سے ٹھیک سے بات بھی نہیں کریں گے ،
سرکاری گائیڈ لائن کو کوئی بھی آدھارسینٹر والا فالو کرتے ہوئے نہیں دکھتا،
سرکار نے آن لائن اپپوینمنٹ کی سویدھا دی ہے جس سے آسانی سے آدھارسینٹر پر نمبر لگایا جا سکتا ہیں پر مالیگاؤں شہر میں آن لائن اپپوینمنٹ کا مطلب انہی کے کسی ایک سینٹر پر رجسٹر پر نام لکھواؤ اور ١٠٠ روپئے دو اور پھر آدھارسینٹر پر پھر سے ١٠٠ روپئے دو اس طرح ایک آدھار٢٠٠ روپئے میں بنتا ہے ، اور اگر کسی وجہ سے اپپوینمنٹ نہیں لے سکیں تو آدھار سینٹر پر ٢٠٠ دینا ہوتا ہیں جو کے سارا سر لوٹ ھے ، سرکار کی فیس کے مطابق بچے کا آدھارفری میں اور بڑھوں کا آدھار٥٠ روپیوں میں بننا چاہیے ،
آدھار سینٹر نے کھلے عام لوٹ مچا رکھی ہی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں