شکیل تیراک صاحب اپ کا جواب نہیں کل مورخہ 22 نومبر کو ندی میں چھلانگ کر خودکشی کرنے والے ترنال راجندر سونونے جو ڈانگ سودھانہ کا رہنے والا ہے وہ شخص گھر کی پریشانی میں آ کر سٹانہ تعلقہ کے لوہنیر گرنا ندی کے پل پر سے چھلانگ کر خودکشی کر لی تھی ان کے دو دوست نے جو ندی کے کنارے کھڑے تھے انھوں نے اس شخص کے گھر والوں کو بتایا کل سے مقامی افراد اس شخص کی نعش کو تلاش کر رہے تھے مگر پانی کی گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ اس شخص کی نعش نکالے سے قاصر رہے اج مورخہ 23 نومبر کو سٹانہ پولس اسٹیشن نے مالیگاوں کے مقامی فائربرگیٹ کے شکیل تیراک صاحب کو کال کیا اور شکیل تیراک صاحب نے اج دوپہر میں پہنچ کر اس شخص کی نعش کو نکلا مقامی لوگوں نے اور سٹانہ پولس اسٹیشن اور اس شخص کے گھر والوں نے شکیل تیراک صاحب کا شکریہ ادا کیا
*نیک خواہشات کے ساتھ*
*ایم ایس انصاری*
*عبدالاحد انصاری*
*حفظ الرحمن وفا*
*سفیان پان اسٹال*
*خالد پپو*
*خرافات سے پاک گروپ*
*ایم آئے سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ*
*سیوک ایجوکیشنل شوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*
*لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاوں ضلع ناسک مہاراشٹر انڈیا*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں