گذشتہ کئی مہینوں سے شہر میں الیکٹرانک میڈیا کے دیگر ذرائع نہایت خوش دلی سے متحرک ہیں گذشتہ دنوں ایک پرفکر میٹنگ کے ذریعے باقائدہ اراکین کا انتخاب عمل میں آیا جلد ایک پرفکر میٹنگ لیکر عہدےداران کا انتخاب اور آگے کا لائحہ عمل و صول و ضوابط طئے کیئے جائیں گے الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ پرنٹ میڈیا کے سینئر صحافی بھی سرپرستی فرمائیں گے عبدالطیف جعفری، انصاری احسان الرّحیم،احتشام انصاری،نعیم دانش (ڈسپلن )،حارث قادری (روزنامہ )،زاہد (دیوان عام)،محمود( نشاط نیوز)،خالق صدّیقی( نعمانی ٹائمز) ،لقمان انصاری( مالیگائوں ایکسپریس) ،مشتاق محاذ ،اشفاق صدّیقی،خیال اثر مالیگائونوی،رئیس پترکار،اونیزشہریار،نانا مہاجن،عطا بک ڈپو،سلیم جہانگیر،انصاری جمیل پینٹر،صاحبان وغیرہ کو لیکر جلد ہی الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کی میٹینگ منعقد کی جائے گی۔الیکٹرانک میڈیا نمائندوں کی تفصیل ذیل کے مطابق ہے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے اشتراک سے کارآمد بیباک و غیر جانب دار صحافت کیلئے کوشش کی جائے گی۔
کاشف سمّن سر (رسائٹ ٹوڈے)
عطاالرّحمن نوری(نوری اکیڈمی)
آصف عبداللہ (سچ بات)
ساجد نعیم سر(اردو سٹی)
فرنود رومی سر(فرنود رومی)
انور خان (مانو سماچار)
جاوید عثمان سر(پیغام نیوز)
زاہد امین سر
انصاری عمیر سر(ازہان نیوز)
منصور اکبر (ایم بی سی )
عبدالغفّار (این پی ایکسپریس)
امجد خان (لوک ہت میڈیا)؎
عمران راشد (ہم بھارت)
فیض سلطان( نیوز لائن)
جابر شاہ(اب تک نیوز)
عمران بابا(جاگ میرے شہر)
طیّب محاذ (انصاف کی آواز)
عبداللہ انصاری (مالیگائوں لائیو)
حاجی شاہد انجم (ثنا ایکسپریس)
اشفاق اسماعیل(وائس آف مالیگائوں)
ہریش مارو(پربندھ بھومی)
ناگیش مورے (رئیت راجیہ)
چیتن مہاجن (لوک راشٹر یہ ٹائمز )
سمیر انڈین(انڈین اکوالیٹی)
بقیہ انمول نیوز ،تحفظ شریعت،مسیحا ٹی وی،مدثّر موگرا، انصاری عمّار،اے ٹو ذیڈ نیوز ،ایس کے نیوز،ٹاپ نیوز،نیوز نمبر ون ،بھارتی میڈیا،سمیت دیگر الیکٹرانک میڈیا نمائندے بھی شامل رہیں گے۔اس کے علاوہ دینی تعلیمی و معلوماتی یوٹیوب چینل ،بلاگر،ویب سائب،ایپ واخبارات کے نمائندے بھی اس ضمن میں متحرک رہے گے آئندہ کی فیصلہ کن میٹنگ سے متعلق جلد ہی تفصیلات ظاہر کی جائے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں