مورخہ.. 30/09/2020 بروز بُدھ بعد نماز عشاء حسن پورہ رضوان لطیف کے گھر پر سالانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت *فریڈم الیون اسٹار اسپورٹس ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ* کے صدر جناب حاجی محمد انیس شاہ صاحب کارپوریٹر نے انجام دیا ممبران کی طرف سے پیش کی گئی مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بھی کئی اہم تجاویز منظور کی گئی جبکہ حسن پورہ پینچ کمیٹی کے بانی و صدر جناب سعید احمد ہوٹل والے صاحب کی سرپرستی رہی اس موقع پر سوسائٹی کے کام کاج اور دیگر سوشل کام کس طرح انجام دیا جائے اس پر غور کیا گیا وہیں پر احمد نعیم کی تجاویز پر دو نئے ممبران کو سوسائٹی میں اتفاق رائے سے شامل کیا گیا..!!! اس میٹنگ میں سوسائٹی کےنائب صدر اشفاق کلیم صاحب، سکریٹری ندیم نعیم صاحب، خارن ابراہیم مختار انقلابی صاحب،رکن اسماعیل پلمبر صاحب، وغیرہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا آئندہ کی منصوبہ بندی پر اہم رول ادا کیا سوسائٹی کے تمام ہی ممبران کی شرکت پر اسماعیل پلمبر نے شکریہ ادا کیا سب ایک بجے رکن فہیم احمد مٹھائی والے کے شکریہ کے ساتھ میٹنگ انجام پزیر ہوئی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں