بابری مسجد کے لئے دعاؤں کا اہتمام




*بابری مسجد کو شہید کرنے والے تمام مجرمین کی باعزت رہائی کی گئی اور مسلمانوں کے حق میں غلط فیصلہ کیا گیا* 

*تمام ہی ائمہ مساجد سے گزارش ہیکہ کل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ اپنی اپنی مساجد میں بابری مسجد کے مجرموں کو سزا ملی‍ں اور تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کی حفاظت کے لئے دعاؤں کا اہتمام کریں*

*قاضی شہر مفتی واجد علی یارعلوی صاحب ، الحاج یوسف الیاس صاحب ،حافظ سراج احمد رضوی،  قاری محمد ہارون رضوی ، محمد عمران رضوی ، رئیس احمد رضوی ،* 
*آل انڈیا سنی جمعیتہ العلماء، سنی کونسل ، غلامانِ عسجد رضا فاؤنڈیشن ، علامہ اختر رضا فاؤنڈیشن ، مفتی اعظم گروپ، سنی رضوی مشن، غریب نواز اکیڈمی ،  سنی تعزیہ کمیٹی، علی وارثی گروپ و دیگر سنی تنظیمیں*

کوئی تبصرے نہیں: