صالحہ عبدالغفار پارک میں مسجد خدیجہ یوسف کاعظــیم الشّان تقریب سنــگ بنیاد و پُر وقار افتتاحی تقریب


*▪️الحمداللہ ثم الحمداللہ والدین کی مقبول دعاؤں اور سرپرستوں و خیر خواہوں کی خیر خواہی و ہمارے کاروباری فیمیلی سے جُڑے احباب کی محبّتوں کی بدولت آج بروز بدھ مورخــہ 14 اکتوبر 2020 دوپہـر 12 بجے سیـف لیـنڈ ڈیولــــپرس کی نئ پیشکـش محلّہ صالحہ عبدالغفّار پارک میں بنام خدیجـــــــہ یوسف کالونی کا سنگ بنیاد شہــر عزیز کی مشہور و معروف عالم دین سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ محترم المقام حضرت مولانا مُحمّــــد عُمـــــــرین محفوظ رحمانــــی و قاضـی شہــــر حضرت مولانا مفتی حـسـنـــیــــــن محفوظ نــــعمانی صاحب کے مبارک ہاتھوں رکھا گیا اُس مختصـــر پر وقار تقریب میں شہــر عزیز کے ہر طبقہ کے سرکردہ و چھوٹی بڑی شخصیات و 100 سے زائد مساجد کے ائمّہ و موذنّین نے شرکـت کرکے سیف لینڈ ڈیولپرس کے انچارج جناب عبدالّرحمٰن صاحب اور ان کے دوستوں و برادران محترم جناب عرفان سیٹھ محترم جناب غفران سیٹھ محترم جناب سفیان سیٹھ(آفس انچارج) محترم جناب فیصل سیٹھ(گھوڑے والے) کو نیک خواہشات و مفیـــد مشوروں سے نوازا  اخیر میں آئے ہوئے تمام معزّز مہمانــــــــوں کی پر تکلّف ضیافت و عمدہ مہمان نوازی کا اہتمام کیا گیا سیف لینڈ ڈیولپرس کی کامیابیوں کا یہ سلسلہ بدستور جاری رہے ان جیسے اور بہت ساری دعاؤں اور مشوروں کے بعد آئے ہوئے مہمانوں کے شکریہ سے پروگرام کا اختتام ہوا۔ رپورٹ باے۔ شکیب۔ تاج

کوئی تبصرے نہیں: