نعمانی گارڈن افتتاحی تقریب سے متعلق ‏ذمہ داران کا اظہار تشکر

شکریہ شکریہ شکریہ
*ہم اللہ ربُّ العزّت کا شکر ادا کرتے ہیں کہ 2 اکتوبر بروز جمعہ کو مولانا عبدالحمید نعمانی گارڈن کا باوقار و شاندار افتتاح ہوا
اس افتتاحی پروگرام میں آئے ہوئے تمام ہی مہمانان بالخصوص
*مولانا عبدالحمید ازہری صاحب*
*مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب MLA مالیگاؤں سینٹرل*
*سابق ڈپٹی میئر شیخ یونس شیخ عیسٰی صاحب*
*مولانا نعیم الظفر ملیّ صاحب*
*مولانا زبیر احمد ملیّ صاحب*
*قاری زبیر احمد عثمانی صاحب*
*مولانا سعید احمد ملیّ*
*گٹ نیتا MIM ڈاکٹر خالد پرویز صاحب*
*سابق میئرعبدالمالک صاحب*
*کارپوریٹر محمدمستقیم ڈگنیٹی صاحب*
*کارپوریٹر عبدالماجد یونس عیسٰی صاحب*
*شان ہند نہال احمد گٹ نیتا مہاگڈبندھن آگھاڑی مالیگاؤں*
*محمد غفران عبدالمالک صاحب*
*ماسٹر خلیل احمد صاحب*
*اقبال احمد شیدائی صاحب*
*شمش الدین ملت ڈیری*
*عبدالرحمن سر ہیڈ ماسٹرTM ہائی اسکول*
*یوسف شیخ عیسٰی صاحب*
*خالد بھیا ٹرنر*
*اس کے علاوہ مجلس اتحادالمسلیمن و مہاگڈبندھن اگھاڑی کےآئے ہوئے تمام ہی کارپوریٹرس و ذمہ داران*
*اور وارڈ نمبر17 و شہر عزیز مالیگاؤں کی بے لوث محبت رکھنے والی عوام کا ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت دیکر اس پروگرام کو کامیاب کیا ۔۔
منجانب .....سعدیہ لئیق حاجی
کارپوریٹر وارڈ نمبر17
معاؤن کارپوریٹر لئیق حاجی

کوئی تبصرے نہیں: