نجمن مسلم شاہ برادری کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب

 

Official Channel       

ویڈیو دیکھیں 

نجمن مسلم شاہ برادری کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب
گجرات کے مشہور شہر سورت میں اج اون پاٹیا۔ علاقہ میں انجمن مسلم شاہ برادری کے زیر اہتمام چھ بچے بچیوں کا اجتماعی نکاح کی تقریب منعقد کی گئی۔ جسمیں مہاراشٹر شاہ برادری کے صدر حاجی عبد الرحمن  شاہ۔ لطیف پہلوان۔ رویندر سر۔ روشنی رائکا۔ بھدریش پرمان۔ عرفان عابد علی ظفر قریشی۔ مشتاق شاہ۔ فریدہ شاہ۔ راجھستان۔ ساگر سورتی۔ ۔ لقمان شاہ اورنگ آباد۔ سمیت دیگر شہروں کے معزز مہمانان شریک تھے۔اس تقریب کے خاص۔ مہتمم۔ فیروز شاہ تھے۔ جن کے اس کام سبھی شرکاء نے جم کر تعریف اور دعاؤں سے نوازہ۔ اس موقع پر فیروز شاہ نے تمام مہمانان کا شکریہ ادا کیا اونو بیاہتا، جوڑوں کو دعاوں سے نوازا اور آیندہ اس سلسلے کو بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا. وہیں مہاراشٹر شاہ برادری کے صدر حاجی عبدالرحمن شاہ نے برادری کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور برادری کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم روزگار اوردین داری کے ساتھ ہر شعبے میں آگے آنے کی اپیل کی اور تمام مہمانان کا شکریہ ادا کیا

کوئی تبصرے نہیں: