صابر گوہر گرفتار عدالت نے عدالتی تحویل میں دے دیا۔
دوشیزہ سے متعلق شکایت پر صابر گوہر کوکل رات پولس نے گرفتار کر کے آج صبح عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم کو عدالتی تحویل میں دے دیا وہاٹساپ پر اس معاملے کو لیکر ماحول کافی گرم ہے وہیں اس معاملے کی وجہ سے مقامی کانگریس نے بھی لا تعلقی کا اعلان کیا اورترجمان کے عہدے سے بھی دور کر دیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں