پربھاگ نمبر ٣ بلاک صدر انصاری محمد عمیر کی جانب سے مجلس اتحادالمسلمین کے ہر دل عزیز کارپوریٹر عالی جناب الحاج عبدالماجد یونس عیسٰی صاحب کو پربھاگ نمبر4 کے چیئرمن منتخب ہونے پر مبارکباد

 

مالیگاوں مورخہ 9اکتوبر 2020 کو انصاری محمدعمیر (BPPN3 AIMIM) کی جانب سے کارپوریش  گٹ نیتا آفس ڈاکٹر خالد پرویز پر ایک مختصر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں عبدالماجدیونس عیسٰی صاحب کا پھول ہار محمد عمیر صدر پربھاگ نمبر٣ اور عمران مانے مولانا کمپاونڈ کے ہاتھوں کیاگیا ۔اس پروگرام کی شروعات  جناب محمداسماعیل رحمانی صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں خانوادہ یونس عیسٰی کی قوم اور ملت کی لیے کی جانے والی بے باک اور نڈر رہنمائی کا اعتراف کرتے ہو ئے کیا۔اور حاضرین کا تعارف بھی کیا۔اس کے بعد اداراء نورانیہ کے نائب صدر انصاری صدام علی نے تنظیم کی پالیسی کے تحت کام کرنے والے اور کام کروانے والوں کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی جائے ۔ماجد حاجی کی حوصلہ افزائی کی اور قوم وملت کے حق میں بہتر کاموں کے لیے تائید و حمایت دی ۔

اس موقعہ پر اداراء شیر میشور مولانا کمپاونڈ کے زمداران بھی موجود رہے۔ سا تھ ہی اداراء  شینگھانیہ اسپورٹس جعفر نگر کی جانب سے انتیخاب علی۔توحید احمد اور دیگر ساتھی موجود تھے  ۔فرینڈ شب ہوڈ گروپ جعفر نگر کی جانب سے کامل بھائی ۔ندیم بھائی۔ذیشان بھائی اور ان کی دوست احباب تقریب کا حصہ بنے۔ اس موقعہ پر اداراء نورانیہ اسپورٹس کی جانب سے نوشاد عالم۔اظہرعلی۔انصاری محمد سفیان۔ عفّان علی۔توفیق بابا۔ محمدطفیل۔سلمان پاپُلیا۔محمد کاشف۔شمش الدین۔محمد ثاقب۔اور دیگر کئی ممبران نے پروگرام میں شرکت کی ۔

کوئی تبصرے نہیں: