ساتھی بلنداقبال صاحب کی برسی کے موقع پرادارہ ساتھی نہال احمد و اداره الفرحت کے زیراہتمام.آنکھوں کا معاٸنہ کیمپ


کل بروز بدھ 16ستمبر دٍیا آٸی کیٸر ہاسپٹل لوڈھا بھون موسم پل پرمعاٸنہ کا وقت صبح 10بجے سے شام 4بجے تک اس کیمپ میں آنکھوں کی تمام بیماریوں کا چیک اپ کرکے اس کا علاج کیا جاٸیگا
فارم حاصل کرنے کا پتہ الفرحت سوسائٹی فتح میدان
دیگرجانکاری ومعلومات کےلیے رابطہ کریں

*انصاری ابوشعیب نہالی7498385052
*خالد الفرحت 9273688676
*شفیق واٸرمین8149548613

کوئی تبصرے نہیں: