بھارتیہ جنتا پارٹی مائیناریٹی مورچہ مالیگاوں مہا نگر ضلع کی جانب سے آج بروز منگل بتاریخ2020-09-15 کومائیناریٹی مورچہ ضلع ادھیکش اخلاق ناگا (چیئرمن )منڈل ادھیکش سلیم پنجاری سر ، جابر خان صابر خان ،مہیلہ ادھیکش رضیہ آپا، پربھاگ ادھیکش مولانا خالد ، شیخ نور، سلیم حاجی ،پربھاگ پرمُکھ ابرار بھائی،شاہد راکیل والا اور اکبر شاہ ان تمام ہی پدادھیکاریوں نے مل کر پارٹی کی طرف سے آئے ہوئے پروگرام کو مالیگاوں شہرکے تمام پربھاگ میں جگہ جگہ درخت لگاکرپروگرام کومکمل کیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں